شاہ راہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بڑی سڑک، بڑا راستہ، شارع عام۔ "کوئی اور آبادی نہ تھی اور نہ کوئی شاہراہ تھی۔"      ( ١٩٨٦ء، جوالامکھ، ٢٥٥ )

اشتقاق

فارسی میں صفت 'شاہ' کے ساتھ فارسی اسم 'راہ' بطور موصوف ملنے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٧٥٢ء کو "قصہ کام روپ و کلاکام" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - بڑی سڑک، بڑا راستہ، شارع عام۔ "کوئی اور آبادی نہ تھی اور نہ کوئی شاہراہ تھی۔"      ( ١٩٨٦ء، جوالامکھ، ٢٥٥ )

جنس: مؤنث